تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مینار پاکستان واقعہ، ٹک ٹاک پر پابندی

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2022
مینار پاکستان واقعہ، ٹک ٹاک پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ سال یوم آزادی کے موقع مینار پاکستان میں پیش آنے والا شرمناک واقعے کے بعد پنجاب پولیس محتاط ہوگئی، عوامی مقامات پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جاری کردہ مراسلے کے مطابق آئی جی پنجاب نے 14 اگست کو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کوعوامی مقامات پر ویڈیوز نہ بنانے دی جائیں، پولیس پارکس، تفریحی گاہوں کے اندر اور باہر مخصوص عناصر پر خصوصی نظر رکھیں۔

Over a dozen Punjab Police officers reshuffled

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ گزشتہ سال 14اگست کو پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے پولیس کو سخت تنقید کاسامنا کرنا پڑا تھا۔گزشتہ سال کے ناخوشگوار واقعے  کو مدنظررکھتے ہوئے پنجاب بھر کےلئے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

مینار پاکستان واقعہ

ایک سال قبل 14 اگست کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم پر ہجوم نے حملہ کردیا تھا، خاتون کے مطابق بے لگام شہریوں نے ان کے کپڑے پھاڑ دیئے جبکہ مزاحمت پر انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے بعد مقدمہ درج ہوا، پولیس نے 100 کے قریب نوجوانوں کو  حراست میں لیا جن کے ریمانڈ ہوئے بعد میں پولیس نے مدعی ریمبو کے ملوث ہونے پر اس کو عائشہ اکرم کی درخواست پر ملزم بنا لیا،دو چالان عدالت میں پیش کیے۔

ایک میں ریمبو سمیت چھ ملزم جبکہ دوسرےمیں چھ ملزمان نامزد کر دیے، چالان پراسیکیوش کیلئے بھجوائے گئے  بعد میں ان کو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سماعت کےلیے بھجوا دیا جہاں چالانوں پر عدالت نے کارروائی 5ستمبر تک ملتوی کر دی، عدالت نے ملزمان کو حاضری کے لیے طلب کرلیا۔

Previous Post

کراچی: کشمیر روڈ پر گاڑی کے سائیڈ مرر کو چوری کرنے کی ناکام کوشش

Next Post

یوم آزادی: مزار قائد پر بچوں کا میلہ

Next Post
یوم آزادی: مزار قائد پر بچوں کا میلہ

یوم آزادی: مزار قائد پر بچوں کا میلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist