تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اے آر وائے نیوز کی سیکوریٹی کلئیرنس منسوخ

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت داخلہ نے اے آر وائے نیوز کی سیکوریٹی کلیئرنس کا این او سی ایجنسیز کی منفی رپورٹس کی بنیاد پر منسوخ کی ہے۔ یاد رہے کہ اے آر وائے نیوز پر پیر کو تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے متنازعہ بیپر دیا تھا۔ جس پر ان پر الزام لگایا گیا کہ وہ  فوج کے اندر بغاوت کو اکسارہے ہیں۔ جس کے اگلے ہی روز اسلام آباد سے  شہباز گل کی گرفتاری عمل میں آئی جبکہ چینل کے ہیڈ آٖف نیوز کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ چینل انتظامیہ پر بھی کراچی میں مقدمہ درج ہے۔ جبکہ اے آر وائے نیوز کے اینکرارشد شریف ایک دن پہلے پشاور سے دبئی روانہ ہوچکے ہیں۔

Image

Tags: اے آر وائے نیوزرانا ثناوزارت داخلہ
Previous Post

سجل علی اور بلال عباس پھر ساتھ ساتھ

Next Post

کورنگی کازوے پھر ڈوب گیا

Next Post
کورنگی کازوے پھر ڈوب گیا

کورنگی کازوے پھر ڈوب گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist