تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سجل اور بلال ایک بار پھر ایک ساتھ

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2022
سجل اور بلال ایک بار پھر ایک ساتھ
Share on FacebookShare on Twitter

بلال عباس خان ۔ نوجوان نسل کے فیورٹ تو دوسری جانب سجل علی، جس پروجیکٹ میں یہ دونوں شامل ہوں اس کی کامیابی کی گارنٹی تو ہر کوئی وقت سے دے دیتا ہے۔ کچھ دن پہلے  بلال عباس خان نے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی۔ جس میں انہوں نے اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ کشف کا ذکر کیا، چاہنے والے تو یہ جان کر خوشی سے پھولے نہیں سمائے کہ اس پروجیکٹ میں بلال عباس خان کی لو انٹرسٹ کوئی اور نہیں سجل علی ہوں گی۔

 

یعنی مداحوں کا دل دھڑکانے بلال عباس کا ساتھ دینے آرہی ہیں اداکارہ سجل علی، ستاروں کی اس جوڑی کو شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز جوڑی سمجھی جاتی ہے دونوں کو آخری بار فلم کھیل کھیل میں دکھا گیا  وہاں ان کی آن اسکرین رومانس مداحوں کو زیادہ متاثر نہ کرسکیں۔ لیکن چاہنے والے اس بار پر امید ہے کہ ڈراما رنگ ریزہ کی طرح اس بار بھی دونوں ستاروں کی کیمسٹری رنگ جمائے گی۔

 

آنے والے پراجیکٹ کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس ڈرامے کو ہدایتکار ندیم بیگ کریں گے، جن کا شمار ملک کے نامور ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے۔ جن کا  ڈراما صنف آہن، میرے پاس تم ہو، فلم لندن نہیں جاؤنگا، ہر ڈراما ہر فلم بلاک باسٹر رہے ہیں۔ بات کرتے ہیں رائٹر کی تو ایک بار پھر جانے مانا نام محمد احمد اس پراجیکٹ رائٹر ہے۔ اسی طرح میرا سیٹھی کا نام بھی اس پراجیکٹ سے جوڑا جارہا ہے جو پہلے سے ہی رمضان سیریز میں شاندار کردار ادا کرکے مداحوں کے دل میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔

کشف فی الحال ایک پراجیکٹ کا نام ہے، ڈرامے کا نام ابھی تک کنفرم نہیں، البتہ پراجیکٹ کی ٹیم دم دار ہے، مداح سلور اسکرین پر بلال عباس اور سجل علی کو دیکھنے کے لیے بے قرار ہے۔

Tags: bilal abbas khankashfmira sethinadeem baigsajal aly
Previous Post

ایک وقت کا گزارہ مشکل ہوگیا

Next Post

سجل علی اور بلال عباس پھر ساتھ ساتھ

Next Post
سجل علی اور بلال عباس پھر ساتھ ساتھ

سجل علی اور بلال عباس پھر ساتھ ساتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist