تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی کوہ پیماؤں کا نیا کارنامہ

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2022
پاکستانی کوہ پیماؤں کا نیا کارنامہ
Share on FacebookShare on Twitter

کوہ پیما سرباز علی خان نے صبح سویرے 8 ہزار 80 میٹر اوچنی چوٹی گیشربرم ون کو سر کیا۔ جس کے بعد وہ  8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما کے اعزاز سے سرفراز ہوئے۔ سرباز علی کا کہنا ہے کہ وہ مزید 2 اور چوٹیاں سر کرکے نیا ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار میٹر سے بلند 3 چوٹیاں سر کیں تو وہ یہ اعزاز پانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ نائلہ کیانی نے اس سے پہلے 11ویں  بلند ترین چوٹی گیشربرم ون کو سر کرچکی ہیں۔ وہ گیشربرم ٹو اور کے ٹو کو بھی سر کرچکی ہیں۔ اس اعتبار سے وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے ان دونوں چوٹیوں کو سر کیا ہے۔

Tags: Naila kiyaniSirbaz Ali Khan
Previous Post

شہباز گل کا جسمانی نہیں جوڈیشل ریمانڈ ہوگا

Next Post

شہباز گل کا ڈرائیور اظہار کہاں گیا ؟

Next Post
شہباز گل کا ڈرائیور اظہار کہاں گیا ؟

شہباز گل کا ڈرائیور اظہار کہاں گیا ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist