تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ صارفین کے لیے تین نئے فیچرز

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2022
واٹس ایپ کے نئے فیچر۔ اب اپنا اسٹیکر خود بنائیں
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کی سہولت کے لیے 3 نئے اور زبردست پرائیوسی فیچرز کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا مقصد صارفین کے ذاتی پیغامات ، ویڈیوز، تصاویر اور گفتگو کو محفوظ رکھنا ہے۔

واٹس کے تین نئے فیچرز کون کون سے ہیں؟

لاسٹ سین کا نیا آپشن

اس فیچر کے تحت صارف اپنی مرضی سے لاسٹ سین اور آن لائن اسٹیٹس کا تعین کرسکتا ہے یعنی صارفین اپنے من پسند افراد کے لیے اپنا آن لائن اسٹیٹس کھول اور بند کرسکیں گے۔ اس سے قبل صارفین کے پاس تمام افراد کے لیے اپنا لاسٹ سین بند یا پھر کھولے رکھنے کا آپشن موجود تھا تاہم اس فیچر کے بعد مخصوص افراد ہی لاسٹ سین اور آن لائن اسٹیٹس دیکھنے کے قابل ہونگے۔

خاموشی سے گروپس چھوڑ سکتے ہیں

اسی طرح میٹا انتظامیہ نے واٹس گروپس پر ہروقت کے پیغامات سے تنگ صارفین کے لیے حل نکال لیا ہے، انتظامیہ بہت جلد ایسا فیچر متعارف کروانے والی ہے جس کے تحت کوئی بھی صارف چپکے سے گروپ چھوڑ سکتا ہے جس کا علم صرف گروپ ایڈمن کو ہوگا جبکہ گروپ کے دیگر ممبرز اس سے ناواقف رہیں گے۔

ویو ونس میں اسکرین شاٹ کی پابندی

واٹس ایپ کا ایک اور شاندار ایپ ڈیٹ جلد آنے کو ہے جس میں صارف کی ذاتی معلومات اور پرائیویسی کو مزید بہتر کرنے کے لیے فیچر متعارف کروایا جائے گا جس کے تحت کوئی بھی صارف ایک بار دکھائی جانے والی تصویر اور ویڈیو کا اسکرین شاٹ لینے سے نااہل ہوگا۔  واٹس ایپ یہ اقدام مواد کی حساسیت کو برقرار رکھنے کے لیے کر رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے یہ فیچرز ابھی ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہیں اور جلد ہی انہیں صارفین کو متعارف کردیا جائے گا۔

Previous Post

گرفتاری پر ڈراما بری طرح فلاپ

Next Post

ارشد شریف گرفتاری سے پہلے دبئی منتقل

Next Post
ارشد شریف گرفتاری سے پہلے دبئی منتقل

ارشد شریف گرفتاری سے پہلے دبئی منتقل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist