تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈا پر تحقیقات

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2022
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے نے بلوچستان میں یکم اگست کو ہونے والے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر زہریلے پروپیگنڈے پر ایکشن لے لیا۔ اس سلسلے میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے جے آئی ٹیم بنادی ہے۔ یہ چار رکنی جے آئی ٹی ایف آئی اے ایڈیشنل ڈی جی  سائبر کرائم ونگ محمد جعفر کے ایڈشنل ڈی جی کی سربراہی بنائی گئی ہے۔ جس میں دیگر ارکان میں ڈائریکٹر آپریشن سائبرکرائم ونگ نارتھ وقار الدین سید،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز اور عمران حیدر بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شہداکی قربانیوں کا تمسخر اڑانےاور انہیں برا بھلا کہنےکی سوشل میڈیامہم صرف شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے. متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربدتہذیبی کوترویج دیتاہے. آخرمعاشرہ کس سمت جا رہاہے؟ شدت سےخوداحتسابی کی ضرورت ہے۔

ہمارےشہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑانےاور انہیں برا بھلا کہنےکی سوشل میڈیامہم صرف شرمناک ہی نہیں خوفناک بھی ہے. متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریےکا یہی نتیجہ ہےکہ یہ کم سن ذہنوں میں زہرگھول کربدتہذیبی کوترویج دیتاہے. آخرہمارا معاشرہ کس سمت جا رہاہے؟ ہمیں شدت سےخوداحتسابی کی ضرورت ہے

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 7, 2022

Tags: ایف آئی اےبلوچستانشہباز شریفشہدا
Previous Post

ہیلی کاپٹر حادثے کو معمہ بنادیا

Next Post

شیریں مزاری کی امریکی حکام پرتنقید ان کے گلے پڑگئی

Next Post
شیریں مزاری کی امریکی حکام پرتنقید ان کے گلے پڑگئی

شیریں مزاری کی امریکی حکام پرتنقید ان کے گلے پڑگئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist