تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: سمندر میں نہانے پر بندش

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2022
کراچی: سمندر میں نہانے پر بندش
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے کمشنرمحمد اقبال میمن نے 17 اگست تک شہر بھر میں ساحلی مقامات پر 144 لگادی ہے۔اس سلسلے میں شہریوں کو خبردار کردیا ہے کہ وہ سمندر میں نہانے، غوطہ خوری، کشتی رانی یا پھر تیراکی کا شوق نہ فرمائیں۔  کمشنر کراچی کے مطابق یہ پابندی حالیہ دنوں میں سمندر میں شہریوں کے  ڈوبنے کے واقعات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ کیونکہ مون سون سیزن عروج پر ہے۔ اسی لیے سمندر میں نہاتے ہوئے منہ زور لہریں شہریوں کے لیے قاتل بن رہی ہیں۔ کمشنر کراچی کے مطابق اس پابندی کی اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ یاد رہے کہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے 6 میں سے 4 دوست  ہاکس بے پر اتوار کو ڈوب گئے تھے۔ جس کو دیکھتے ہوئے اب کمشنر کراچی نے یہ بندش لگائی ہے۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

سمندر میں ڈوبنے والے 4 دوستوں کے والدین غم سے نڈھال

Previous Post

ڈراما بخت آور: مردوں کی دنیا میں خواتین کو درپیش مسائل

Next Post

بیٹی خودکشی کر ہی نہیں سکتی

Next Post
بیٹی خودکشی کر ہی نہیں سکتی

بیٹی خودکشی کر ہی نہیں سکتی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist