تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا

by ویب ڈیسک
اگست 2, 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین 7  ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 20، 22، 23 اور 25 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ باقی تین میچز 28 ، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوں گے، ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد دونوں سائیڈز  تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنےکے لیے دوبارہ دسمبر میں مدمقابل آئیں گی۔

✔ Four matches in Karachi
✔ Three matches in Lahore

Mark your calendars for England’s first tour of Pakistan since 2005 📅 #PAKvENG

— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) August 2, 2022

Previous Post

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، تمام افسران شہید

Next Post

سمندر میں ڈوبنے والے 4 دوستوں کے والدین غم سے نڈھال

Next Post
سمندر میں ڈوبنے والے 4 دوستوں کے والدین غم سے نڈھال

سمندر میں ڈوبنے والے 4 دوستوں کے والدین غم سے نڈھال

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist