تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، تمام افسران شہید

by ویب ڈیسک
اگست 2, 2022
لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، تمام افسران شہید
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ میں وندر کے قریب موسیٰ گوٹھ سے ملا۔ حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران شہید ہوئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہیلی کاپٹر کا حادثہ خراب موسمی صورتحال کے باعث پیش آیا۔ شہدا میں  بریگیڈیئر امجد حنیف، بریگیڈیئر محمد خالد، میجر سعید احمد، میجر طلحہ منان اور نائیک مدثر فیاض شامل ہیں۔

The wreckage of unfortunate hel which was on flood relief ops found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 offrs & sldrs incl Lt Gen Sarfraz Ali embraced shahadat. اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Accident occurred due to bad weather as per initial investigations . DTF pic.twitter.com/dnyano2vqC

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 2, 2022

یاد رہے کہ پیر کے دن پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے شام 5 بج کر 10 منٹ پر اتھل سے کراچی کے لیے اڑان بھری تھی، اسے 6 بج کر 5 منٹ پر فیصل بیس کراچی پر اُترنا تھا تاہم راستے میں اس کا رابطہ ایئر ٹریفک کنٹرول سے منقطع ہو گیا تھا۔ کور کمانڈر کوئٹہ اور دیگر اعلیٰ حکام بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی آپریشن کی نگرانی کررہے تھے۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

ہیلی کاپٹرلاپتہ،وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

 

Previous Post

ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

Next Post

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا

Next Post
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist