تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں، الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ

by ویب ڈیسک
اگست 2, 2022
تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں، الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے 8 سال بعد پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے فنڈ ریزنگ میں 34  غیر ملکی ڈونیشنز لی گئیں، امریکا، آسٹریلیا، یو اے ای سے عطیات لیے گئے، پی ٹی آئی  نے امریکی کاروباری شخصیت سے بھی فنڈز لیے، 13 نامعلوم اکاؤنٹس منظر عام پر آئے جن کے بارے میں پارٹی کچھ بتانے سے قاصر ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس جاری کردیاہے۔ کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے فارم ون جمع کرایا تھا جو غلط تھا۔ اکاؤنٹس چھپانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

Previous Post

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ منگل کو صبح 10 بجے

Next Post

ہیلی کاپٹرلاپتہ،وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

Next Post
ہیلی کاپٹرلاپتہ،وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

ہیلی کاپٹرلاپتہ،وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist