تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا کے گھروالوں کو ہراساں کرنے کا الزام

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2022
عدالت کا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

دعا زہرہ کے والد کے وکیل جبران ناصر نے انکشاف کیا ہے کہ یوٹیوبر ان کے موکل کو ہراساں کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ مختلف ٹوئٹس کرتے ہوئے جبران ناصر کا کہنا تھا کہ دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی گھر پر نہیں تھے اور ان کی غیر موجودگی میں ایک یو ٹیوبر فیصل  نے ان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا۔ بار بار اس بات پر مجبور کرتا کہ وہ دعا زہرہ کے معاملے پر انہیں انٹرویو دیں۔ مہدی کاظمی کی چھوٹی بہن نے تواتر کے ساتھ کہا کہ بھائی گھر پر نہیں لیکن یوٹیوبر یہی اصرار کرتا رہا کہ اگر وہ نہیں تو مہدی کاظمی کی بہن انٹرویو دیں۔

اسکرین گریپ

جبران ناصر کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کریں گے۔ انہوں نے اس بات ہر بھی برہمی ظاہر کی کہ دعا زہرہ کے معاملے میں یو ٹیوبرز نے انتہائی غیرزمے دارانہ کردار ادا کیا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ مقدمہ متاثر ہوا۔ یاد رہے کہ دعا زہرہ بدھ کو لاہور سے کراچی منتقل ہوئی۔ جس کے بعد دعا زہرہ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

Horrified at the harassment of Mehdi Kazmi’s family today. A YouTuber who introduced himself as Faisal visited Home of Mehdi Kazmi sb today who wasn’t at home. In his absence Kazmi sb’s younger sister answered the door but before opening inquired who it was & purpose of visit…

— M. Jibran Nasir 🇵🇸 (@MJibranNasir) July 29, 2022

Tags: جبران ناصردعازہرہظہیراحمدمہدی کاظمی
Previous Post

میڈیا میں خواتین صحافیوں کے چیلنجز: شکایتی سیل کا آغاز

Next Post

ڈراما ‘فراڈ’، رشتوں کی دھوکے بازی اور دولت کی ہوس

Next Post
ڈراما ‘فراڈ’، رشتوں کی دھوکے بازی اور دولت کی ہوس

ڈراما 'فراڈ'، رشتوں کی دھوکے بازی اور دولت کی ہوس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist