تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمزہ شہباز پھر وزیراعلیٰ منتخب

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2022
پنجاب : 100 یونٹ کے استعمال  پر بجلی مفت
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر ڈرامائی موڑ آیا۔ اجلاس 4 بجے ہونا تھا لیکن کئی گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہوا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے نئے قائد ایوان کے لیے رائے شماری کرائی۔ تو حمزہ شہباز نے 179 جبکہ تحریک انصاف اور قاف لیگ کے امیدوار پرویز الہیٰ کو 186 ووٹ ملے۔ نتائج کا اعلان کرتے ہوئے دوست مزاری نے ایوان میں قاف لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کا وہ خط پڑھ کر سنایا۔ جس میں قاف لیگ کے ارکان سے کہا گیا تھا کہ وہ پرویز الہیٰ کے بجائے حمزہ شہباز کو ووٹ دیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پارٹی سربراہ کے حکم کی عدولی کے پیش نظر وہ قاف لیگ کے یہ 10 ووٹ شمار نہیں کریں گے بلکہ انہیں مسترد کرتے ہیں۔جس کے بعد پی ٹی آئی کے 176 ووٹ ہوگئے اور یوں حمزہ شہباز 3 ووٹ کے فرق سے ایک بار پھر پنجاب کے وزیراعلیٰ بن گئے۔ قاف لیگ اور پی ٹی آئی نے اس فیصلے کی شدید مخالفت کی۔ جن کا کہنا تھا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اب سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

Tags: پرویز الہٰیپنجاب اسمبلیتحریک انصافچوہدری شجاعتحمزہ شہباز
Previous Post

نیوٹرل ود ناجیہ: ثانیہ اور روزینہ کیوں قتل ہوئیں؟

Next Post

حمزہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف ، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سماعت

Next Post
حمزہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف ، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سماعت

حمزہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف ، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سماعت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist