تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد ندیم ، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ فائنل مرحلے میں

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2022
ارشد ندیم ، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ فائنل مرحلے میں
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زبردست کامیابی کا سفر جاری ہے۔25 سالہ ایتھلیٹ کوالیفائی کرنےو الے 12 ایتھلیٹس میں شامل ہیں جو اتوار کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 6 بجے ہورہا ہے۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جمعرات کو کوالیفائنگ مقابلوں کے گروپ B میں 71.81 میٹر فاصلے پر جیولن پھینک کر  چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم کا فائنل مقابلے میں جگہ بنانے والے 12 میں سے 9 ویں نمبر پر ہیں۔ 2019 میں نیپالی  شہر کٹھمنڈو میں ایتھلیٹ ارشد ندیم  86 اعشاریہ 29 میٹرز فاصلے تک نیزہ پھینک کر ساؤتھ ایشین گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔ جس میں انہوں نے ٹوکیو اولمپکس کی تیاری کے دوران ایران میں مزید بہتری پیش کی۔ جہاں تک ٹوکیو اولمپکس کا تعلق ہے تو انہوں نے 84 اعشاریہ 62 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر وہ 5 ویں نمبر پر رہے تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ارشد ندیمورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ
Previous Post

زارا کے ‘کلٹ ڈریس’ کے پیچھے راز کیا؟

Next Post

ٹرک آرٹ بسوں سے شاہی قلعہ لاہور تک: کورین بینڈ بلٹزر کا نیا گانا

Next Post
ٹرک آرٹ بسوں سے شاہی قلعہ لاہور تک: کورین بینڈ بلٹزر کا نیا گانا

ٹرک آرٹ بسوں سے شاہی قلعہ لاہور تک: کورین بینڈ بلٹزر کا نیا گانا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist