تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آفتاب سلطان نئے چیئرمین نیب

by ویب ڈیسک
جولائی 21, 2022
آفتاب سلطان نئے چیئرمین نیب
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے سابق ڈائریکٹر جنرل اینٹلی جنس بیورو  آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جن کی باضابطہ منظوری کابینہ اجلاس میں لی جائے گی۔ آفتاب سلطان کا تعلق پولیس سروس سے  رہا ہے ، وہ 2002 میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں ڈی آئی جی سرگودھا رہے۔ 2013 میں انتخابات کے دوران وہ آئی جی پنجاب بھی رہے۔ جبکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور میں اینٹلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔آفتاب سلطان فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ جنہوں نے کیرئیر کا آغاز 1977 میں پنجاب پولیس میں بطور اے ایس پی کیا تھا۔ وہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔ جبکہ ان کا بطور چیئرمین نیب نام مسلم لیگ نون نے تجویز کیا ہے۔ آفتاب سلطان کے والد اور ساس دو دو بار رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہوچکے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آفتاب سلطانچیئرمین نیب
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب پر ضابطہ اخلاق

Next Post

عدالت کا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم

Next Post
عدالت کا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم

عدالت کا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist