تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی بلے بازوں نے کمال کر دکھایا

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2022
پاکستانی بلے بازوں نے کمال کر دکھایا
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال ٹیسٹ میں کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم جو پہلی اننگ میں میزبان بالرز کے جال میں پھنس گئی تھی۔ وہ دوسری اننگ میں 342 رنز کا ہدف بھی عبور کرلے گی۔ لیکن اس کا کریڈٹ کسی اور کو نہیں صرف اے شفیق کو جاتا ہے۔ اوپنر نے پہلی اننگ میں 13 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد دوسری اننگ میں لنکن بالرز کی ایک نہ چلنے دی۔ پہلے سنچری بنائی اور پھر پاکستانی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کیا۔ 408 گیندوں پر 524 منٹ وکٹ پرٹھہرنے والے پاکستانی اوپنر  نے انتہائی صبر، اطمینان اور سکون کے ساتھ اپنی بلے بازی جاری رکھی۔ 160 رنز بنانے والے پاکستانی اوپنر نے کسی بھی مرحلے پر میزبان بالرز کو اپنے اوپرحاوی نہیں ہونے دیا۔

بشکریہ ای ایس پی این

نے اوپنر  کا بھرپور ساتھ دیا۔ پہلی ننگ کی طرح بابراعظم سنچری تو مکمل نہ کرسکے لیکن مین آف دی میچ  اوپنر کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود رہے۔ اسی طرح رضوان نے 40 رنز بنا کر ہدف کو اور آسان بنادیا۔ یوں پاکستان نے 6 وکٹیں کھو کر پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔

بشکریہ ای ایس پی این

پاکستان کی یہ جیت اس اعتبار سے اہمیت رکھتی ہے کہ گال کے میدان میں اس سے قبل 268 رنز کا ہدف عبور کرنے کا ریکارڈ تھا جو پاکستان نے توڑ ڈالا ۔ اب دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ گال میں ہی 24 جولائی سے شروع ہوگا۔

بشکریہ ای ایس پی این
Tags: بابراعظمپاکستان بمقابلہ سری لنکاگال ٹیسٹ
Previous Post

ڈیرہ غازی خان : امریکی ٹک ٹاکر خاتون سیاح کے ساتھ زیادتی

Next Post

برطانیہ میں سورج سوا نیزے پر، ہیٹ ویو الرٹ جاری

Next Post
برطانیہ میں سورج سوا نیزے پر، ہیٹ ویو الرٹ جاری

برطانیہ میں سورج سوا نیزے پر، ہیٹ ویو الرٹ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist