تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رانا ثنا اور عطا تارڑ کے پنجاب داخلے پر پابندی لگانے کی تیاری

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2022
دانستہ طور پر پاکستان کا دیوالیہ کیا جارہا ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس جانب اشارہ کیا ہے کہ 23 جولائی کو پنجاب میں رانا ثنا اور عطا تارڈ کے داخلے پر بندش لگا سکتے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وہ جمعے کو پنجاب میں پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ بن جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نون لیگ کے 5 سے زیادہ رکن اسمبلی رابطے میں ہیں۔ جب چاہیں شہباز شریف کی حکومت ختم کرسکتے ہیں۔ حکومت سے صرف اسی صورت بات ہوگی جب وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ فواد چوہدری نے بھی چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے بڑی سیاسی جماعت چیف الیکشن کمشنر پر عدم اعتماد کر رہی ہے۔ بہتر تو یہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر خود مستعفی ہوجائیں۔

Tags: تحریک انصاففواد چوہدریوزیراعلیٰ پنجاب
Previous Post

شادمان نالے میں ڈوبنے والا ننھا اذلان تاحال لاپتہ

Next Post

ہمت اور بہادری کا جشن، ماہرہ خان کی مشادی نئے انداز میں

Next Post
ہمت اور بہادری کا جشن، ماہرہ خان کی مشادی نئے انداز میں

ہمت اور بہادری کا جشن، ماہرہ خان کی مشادی نئے انداز میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist