تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

‘کیسریا’ گانا سنا تو ذہن میں ‘لاری چھوٹی’ گانا چلنے لگا

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2022
‘کیسریا’ گانا سنا تو ذہن میں ‘لاری چھوٹی’ گانا چلنے لگا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میوزک انڈسٹری نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر مقبول ترین گانے کی دھن چراکر پاکستانی فنکاروں کے حق پر ڈاکہ ڈال دیا۔ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی اسٹارر ڈبیو فلم ”براہمستر” کا گانا کیسریا 17 جولائی کو ریلیز کیا جس نے آتے ہی یوٹیوب چینل اور دیگر میوزک ایپلی کیشن پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہی لیکن ساتھ ہی اپنے اوپر ‘کاپی کیٹ’ کا لیبل لگانے میں بھی زرا دیر نہ کی اور یوں سوشل میڈیا پر کیسریا گانے کا پوسٹ مارٹم کا آغاز ہوگیا۔

ٹوئٹر پر صارفین نے گانے کے کمپوزر پریتم چکروتی کو تنقید کا نشانے بناتے ہوئے گانے کے شروع کے بول ’ کیسریا تیرا عشق ہے پیا، رنگ جاؤں جو میں ہاتھ لگاؤ ’ وڈالی برادرز کے گانے ” چرخہ” کا ایک حصہ قرار دیا۔

یہی نہیں صارفین کا کہنا ہے کہ کیسریا کا دوسرا حصہ لو اسٹوریہ بھی 2 دہائی سے بھی زائد پرانے مقبول ترین گانے لاری چھوٹی کی نقل ہے۔ یہ گانا دراصل 2002 میں ریلیز ہوئی ابھے دیول اور نیہا دھوپیا کی فلم ایک چالیس کی لاسٹ لوکل کا گانا ہے جسے پاکستانی میوزک بینڈ کال نے گایا تھا۔

بہرحال آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بنی فلم ‘براہمسترا’ اس سال 9 ستمبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ لیکن بڑے پردے پر آنے سے قبل ہی اس فلم نے خوب چرچے بٹورلیے ہیں، سوشل میڈیا پر بھی ایک بار پھر میوزک کمپوزر کی کم عقلی اور ڈھٹائی پر تبصرے کا سلسلہ شروع ہے جہاں صارفین دونوں گانوں کے کپلس کو یکجا کرکے پریتم چکروتی کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

Abe itna bhi copy mat karo 😂#Kesariya pic.twitter.com/uNtaHKhylM

— 𓃵 Ctrl C + Ctrl Memes 45 (@Ctrlmemes_) July 17, 2022

Absolutely ridiculous that Bollywood has banned Pakistani artists but keeps ripping off their music without credit them. Music of Brahmastra song #Kesariya seems to have ripped off Call The Band song #LaareeChootee

— Asjad Nazir (@asjadnazir) July 18, 2022

🔔 #LoveStoriya Love Storiya pic.twitter.com/g0tvPb1xzs

— VISHAL K (@VishalKeTweets) July 18, 2022

Amitabh bhattacharya after adding Love storiya in the song#Kesariya #LoveStoriya #Bhramastra pic.twitter.com/9yQfOCI09a

— Anil Kumar Malviya (@kanilmalviya) July 18, 2022

Kl se hi song lg raha tha kidhar to suna h ..is i m observing enough..?#KesariyaSong #LoveStoriya pic.twitter.com/5NSbNENAUL

— Abhilasha (@Abhilas60277103) July 18, 2022

#lovestoriya after getting trolled in the song #Kesariya pic.twitter.com/DXOV2WY0Hu

— SARCASTIC LOVE (@sarcasticlove_) July 17, 2022

Previous Post

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا جائے،وزیراعظم

Next Post

شادمان نالے میں ڈوبنے والا ننھا اذلان تاحال لاپتہ

Next Post
شادمان نالے میں ڈوبنے والا ننھا اذلان تاحال لاپتہ

شادمان نالے میں ڈوبنے والا ننھا اذلان تاحال لاپتہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist