تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جعلی شناختی کارڈز پرالیکشن کمیشن کا نوٹس

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2022
جعلی شناختی کارڈز پرالیکشن کمیشن کا نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی کے حلقے  168 میں تحریک انصاف کے کارکن خالد سندھو کے پاس سے 200 سے زائد شناختی کارڈ موصول ہوئے ۔ جو اُس نے مختلف علاقوں سے ہر شناختی کارڈ کے بدلے 2 سے 3 ہزار روپے میں حاصل کیے تھے۔خالد سندھو کا ارادہ تھا کہ وہ اتوار کو ضمنی انتخابات کے موقع پر ان شناختی کارڈز کے ذریعے پی ٹی آئی کے امیدوار کے حق میں ووٹ ڈالے گا لیکن اس کی یہ کارستانی فیکٹری ایریا پولیس نے وقت سے پہلے پکڑ لی۔ ذرائع ابلاغ میں یہ خبر ۤآنے کے بعد اب الیکشن کمیشن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ آفیسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

https://www.youtube.com/watch?v=aZofGFdKz0Y

Tags: الیکشن کمیشنپنجابخالد سندھوضمنی انتخابات
Previous Post

جزلان قتل کیس : 2 ملزمان عدالت سے فرار

Next Post

ضمنی انتخابات 2022: کپتان کی جیت، ن لیگ کو شکست

Next Post
ضمنی انتخابات 2022: کپتان کی جیت، ن لیگ کو شکست

ضمنی انتخابات 2022: کپتان کی جیت، ن لیگ کو شکست

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist