تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جزلان قتل کیس : 2 ملزمان عدالت سے فرار

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2022
جزلان قتل کیس : 2 ملزمان عدالت سے فرار
Share on FacebookShare on Twitter

ملیر کی ایڈیشنل سیشن کی عدالت میں جزلان قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں دو ملزمان فیض محمد اور احسان  نے عبوری ضمانت میں اضافے کی درخواست کی، جسے عدالت نے رد کردیا۔ جس کے بعد ملزمان فیض محمد اور احسان احاطہ عدالت سے ہی آسانی کے ساتھ فرار ہوگئے۔ اس مقدمے کا تیسرا ملزم حسنین پہلے ہی جیل میں ہے۔ یاد رہے کہ جزلان کو 26 مئی کو بحریہ ٹاؤن سپر ہائی وے میں معمولی سی تکرار پر قتل کردیاگیا تھا۔

Tags: بحریہ ٹاؤنجزلان قتل کیس
Previous Post

قتل کے بعد شوہر کا قورمہ، ایک لرزہ خیز خونی داستان

Next Post

جعلی شناختی کارڈز پرالیکشن کمیشن کا نوٹس

Next Post
جعلی شناختی کارڈز پرالیکشن کمیشن کا نوٹس

جعلی شناختی کارڈز پرالیکشن کمیشن کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist