تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بیسٹ: امریکی صدر کی کار دنیا کی محفوظ ترین گاڑی

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2022
بیسٹ: امریکی صدر کی کار دنیا کی محفوظ ترین گاڑی
Share on FacebookShare on Twitter

سال 2009 میں کیڈ لک کمپنی کی جانب سے خصوصی طور پر سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے لیے مشہور زمانہ گاڑی بیسٹ بنائی گئی تھی جس کی خدمات ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بطور صدر حاصل کی لیکن اب یہ گاڑی موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کے زیر استعمال ہے۔ چم چماتی لگژری بیسٹ کار دنیا کی مہنگی اور محفوظ ترین گاڑی تصور کی جاتی ہے۔ 6 طاقت سلنڈروں کے ساتھ زمین پر ایک قسم کا چلتا پھرتا جہاز ہے، جس کی تیاری پر کم و بیش 15لاکھ امریکی ڈالر کے اخراجات آتے ہیں۔

اس میں بیک وقت 7 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔  20 انچ کی موٹائی والے دروازوں والی گاڑی بلٹ پروف کے ساتھ ساتھ بم پروف بھی ہے جس پر نہ تو میزائل حملہ اثر کرتا ہے اور نہ ہی اسے دھماکے سے اڑایا جاتا سکتا ہے۔ یہی نہیں اس گاڑی میں نائٹ ویژن کیمروں کے علاوہ کیمائی حملوں سے محفوظ رکھنے والے خصوصی انتظامات بھی ہیں۔

اپنی بے شمار خصوصیات کے بعد اس گاڑی کا نمبر پلیٹ بھی ایک خاص حیثیت رکھتا ہے، جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر ہیں اور اسی مناسبت سے بیسٹ کار کی نمبر پلیٹ پر بھی 46 لکھا گیا ہے۔ دنیا بھر میں حکمرانوں کے زیراستعمال محفوظ ترین گاڑیوں کی فہرست میں ”بیسٹ کار” کا شمار پہلے نمبر پر ہوتا ہے۔

Even at $1.5m, Joe Biden's 'Beast' isn't the priciest presidential limo – The Irish Times

Previous Post

دعا زہرا کیس : ظہير کی سی ڈی آر عدالت میں جمع

Next Post

پنجاب کس کا؟ ضمنی انتخاب کا دنگل اتوار کو

Next Post
پنجاب کس کا؟ ضمنی انتخاب کا دنگل اتوار کو

پنجاب کس کا؟ ضمنی انتخاب کا دنگل اتوار کو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist