تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹک ٹاکر حریم شاہ ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاکر گرل حریم شاہ اور شوہر بلال شاہ کو ترکی کے استنبول ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیاگیا۔ میڈیا کے مطابق حریم شاہ جیسے ہی مسقط کی فلائٹ لینے کیلئے ترکی کے استنبول  ائیرپورٹ پر پہنچیں انھیں دھر لیا گیا۔ تلاشی کے دوران ان سے بھاری تعداد میں کرنسی اور سونا برآمد ہوا، پوچھ گچھ کے دوران غیر تسلی بخش جواب  دینے پر ٹک ٹاکر گرل اور شوہر بلال شاہ کو ہتھکڑیاں  پہناکر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال  جنوری میں ہی  اسکینڈل کوئین غیر ملکی کرنسی  پاکستان سے بھاری مقدار میں لندن منتقل کرچکی ہیں، جس کے بعد انہوں نے ویڈیو میں بھی دعویٰ کیا تھا کہ وہ  تو اتنی بڑی رقم لے کر آرام سے لندن پہنچ گئیں  لیکن کسی نے روکا نہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حریم شاہ کیخلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے اکاؤنٹس فریز کرنے کے لئے خط لکھا تھا جبکہ سندھ ہائیکورٹ نے بھی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ٹک ٹاکر گرل کو ملک واپسی کا حکم دیا تھا لیکن وہ پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کے بجائے غیر ملکی پرفضا مقامات کی سیر کرنے میں مصروف رہیں۔

Hareem Shah dances on the shores of Turkey, video goes viral – IG News | IG News

Previous Post

سوشل میڈیا پر کردارکشی پر ہوگا ایکشن

Next Post

مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے یہاں دوران سفر بچی کا جنم

Next Post

مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے یہاں دوران سفر بچی کا جنم

Discussion about this post

تار نامہ

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist