تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کسی کو جواب دہ نہیں

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2022
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزاموں پر اپنا ردعمل دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا آئینی کردار ادا کررہے ہیں اور اس تناظر میں وہ کسی کو جواب دہ نہیں۔ کوشش ہوتی ہے کہ شفاف الیکشن ہوں اور اس کے لیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان پرواضح کرتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے انعقاد میں مصروف عمل ہیں۔ ادھر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان  راجا نے چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور متعلقہ اداروں کوحکم  دیا ہے کہ وہ  پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران پر امن ماحول کو یقینی بنائیں۔ اسلحہ برادر والے امیدوار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Tags: الیکشن کمیشنسابق وزیراعظمسکندر سلطان راجاعمران خان
Previous Post

سشمیتا سین اور للت مودی کے تعلقات پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

Next Post

بلال کاکا قتل کے بعد سندھ میں لسانی فسادات: نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

Next Post
بلال کاکا قتل کے بعد سندھ میں لسانی فسادات: نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

بلال کاکا قتل کے بعد سندھ میں لسانی فسادات: نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist