تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اشتعال انگیز تقریر کیس، بابر غوری کو رہا کردیا گیا

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2022
اشتعال انگیز تقریر کیس، بابر غوری کو رہا کردیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما بابر غور کو عدالت میں پیش کیا، دوران سماعت پولیس نے بابر غوری کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ بابر غوری کے خلاف کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے۔ ملزم کو متعدد امراض بھی لاحق ہیں۔ پولیس نے رپورٹ میں بابر غوری کو رہا کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ افسران سے ملزم کو ضابطہ فوجداری کےتحت رہا کرنے کی منظوری لی ہے، لہٰذا بابر غوری کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ تفتیشی افسر کے مطابق پولیس کو اس حوالے سے اختیار ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت ملزم کو ضمانت پر رہا کردے۔ عدالت کو  بھی اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر بابرغوری کو 4 جولائی کو وطن واپسی پر کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بابرغوری پر دہشت گردی کے مقدمے کےعلاوہ کے پی ٹی ميں غيرقانونی بھرتيوں اورمنی لانڈرنگ کے الزامات ہيں۔ وہ 7 سال سے منی لانڈرنگ، زمینوں پر قبضے اور کے پی ٹی میں غیر قانونی بھرتیوں سمیت کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

بابر غوری کی حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع

Tags: اشتعال انگیز تقریر کیسانسداد دہشت گردی عدالتبابر غوریکراچی
Previous Post

پیر کو پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Next Post

بھوکے ملازم بچے کا قتل، قانون خاموش تماشائی، نیوٹرل ود ناجیہ

Next Post
بھوکے ملازم بچے کا قتل، قانون خاموش تماشائی، نیوٹرل ود ناجیہ

بھوکے ملازم بچے کا قتل، قانون خاموش تماشائی، نیوٹرل ود ناجیہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist