تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں مسلسل 7ویں روز موسلادھار برسات

by ویب ڈیسک
جولائی 11, 2022
کراچی میں مسلسل 7ویں روز موسلادھار برسات
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں اتوار کی رات سے ہونے والی بارش نے مزید تباہی مچادی ہے۔ سڑکیں تالاب بنی ہوئیں ہیں جبکہ کئی علاقے زیرآب آچکے ہیں۔ گارڈن شو مارکیٹ اور کورنگی بلال کالونی میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔  محکمۂ موسمیات کے مطابق  کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مسرور بیس پر 119 اعشاریہ 5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی ریلے کے باعث بند سپر ہائی کے دونوں ٹريکس کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ سیلابی ریلہ سپر ہائی وے پر آنے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئی تھیں اور اسے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

Previous Post

آزاد کشمیر میں ماحولیاتی آلودگی چیلنج، جنگلات سکڑنے لگے

Next Post

کمسن گھریلو ملازم کا قتل، جسم پر ‘شدید نوعیت کے تشدد کے نشانات’

Next Post
کمسن گھریلو ملازم کا قتل، جسم پر ‘شدید نوعیت کے تشدد کے نشانات’

کمسن گھریلو ملازم کا قتل، جسم پر 'شدید نوعیت کے تشدد کے نشانات'

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist