تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا زہرہ کے شوہر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت

by ویب ڈیسک
جولائی 7, 2022
کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں دعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد نے وکیل کے ساتھ حاضری دے کر 14 جولائی تک اپنی حفاظی ضمانت منظور کرالی۔ جسٹس عالیہ نیلم نے حکم دیا کہ ظہیر احمد کو طے شدہ تاریخ تک پولیس گرفتار نہ کرے۔ دوسری جانب دعا زہرہ اور ظہیراحمد کے نکاح خواں غلام مصطفیٰ اور گواہ اصغر کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے دونوں ملزمان نکاح خواں اور گواہ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جب تک کیس کا ضمنی چالان نہیں آجاتا ملزمان کو ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ یاد رہے کہ  نکاح خواں غلام مصطفیٰ اور گواہ اصغر عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

Previous Post

جاوید اقبال کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی

Next Post

پاک فوج کوہ پیما شہروز اور فضل کو ڈھونڈنے کے قریب

Next Post
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

پاک فوج کوہ پیما شہروز اور فضل کو ڈھونڈنے کے قریب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist