تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملکی اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2022
ملکی اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام ۤباد میں بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلے۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ قوم کا اداروں کو پیغام ہے کہ ابھی بھی وقت ہے کہ ان چوروں سے ملک کو بچالو۔ سابق وزیراعظم کے مطابق مقدمات سے ڈرتے نہیں ہیں۔ اداروں سے پوچھتے ہیں کہ کرپشن کے خلاف ٹھیکہ کیا انہوں نے اکیلا ہی لے لیا ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ عوام موجودہ حکومت کے  ساتھ نہیں، امپائر ان کے ساتھ ہیں، امپائر کے ساتھ ہونے کے باوجود وہ  ان کو شکست دیں گے۔

Previous Post

کستوری پریم چند: سامارو کی پہلی کاروباری خاتون

Next Post

خواتین کا سفر محفوظ، سفری سہیلی کے ساتھ

Next Post
خواتین کا سفر محفوظ، سفری سہیلی کے ساتھ

خواتین کا سفر محفوظ، سفری سہیلی کے ساتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist