تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موبائل کا موجد ہی اپنی ایجاد سے پریشان

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2022
موبائل کا موجد ہی اپنی ایجاد سے پریشان
Share on FacebookShare on Twitter

مارٹن کوپرسے بھلا کون واقف نہیں وہی جنہوں نے 1973 میں دنیا کا پہلا موبائل فون ایجاد کیا تھا۔ جس کے بعد اس ایجاد میں وقت گزرنے کے ساتھ جدت آتی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ کوئی بھی سیل فون کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا۔ 93 برس کے مارٹن کوپرلیکن اب خود پریشان ہیں اور ان کی پریشانی کی ایک وجہ ان کی اپنی ایجاد ہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ٹی وی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئےاس گلے کا اظہار کیا۔ مارٹن کوپر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایک خاتون نے اس بات کا شکوہ کیا کہ وہ دن میں 5 گھنٹے سے زیادہ وقت موبائل فون کے استعمال میں گزارتی ہے۔ جس پر کوپر نے مسکراتے ہوئے دریافت کیا کہ کیا آپ واقعی دن میں 5 گھنٹے فون پر گزارتی ہیں؟ حیرت ہے اپنی زندگی کا استعمال کریں اور اس سے فائدہ اٹھائیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

کوپر کا یہی کہنا تھا کہ اپنے موبائل فون کا زیادہ استعمال نہ کریں اور خاتون کو  مشورہ دیا کہ وہ سادہ اور فون کے بغیر والی زندگی سے لطف اندوز ہوں۔ فون پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنے وقت اور زندگی کا بہتر استعمال کریں۔

‘GET A LIFE!!!’
How long do you spend on your phone every day?
Are you replacing your #Smartphone with a so called #Dumbphone?
Martin Cooper – the man who helped invent mobiles – had this message for #BBCBreakfasthttps://t.co/P9SgrByh5Q pic.twitter.com/A4ASXL3O4L

— BBC Breakfast (@BBCBreakfast) June 28, 2022

Previous Post

ملک میں کورونا کی شرح 4 فیصد سے زائد

Next Post

ایازمیر پر حملہ، وزارت داخلہ کی سخت کارروائی کی یقین دہانی

Next Post
ایازمیر پر حملہ، وزارت داخلہ کی سخت کارروائی کی یقین دہانی

ایازمیر پر حملہ، وزارت داخلہ کی سخت کارروائی کی یقین دہانی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist