تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک میں کورونا کی شرح 4 فیصد سے زائد

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2022
کراچی میں اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد جا پہنچی ہے، قومی ادارہ صحت این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق 18 ہزار 305 افراد کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے جس میں سے 818 افراد کے ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کے زیادہ تر مثبت کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں جس کے سبب حکومت سندھ نے شہرقائد سمیت صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز کی عمل در آمد کی نئی گائیڈ لائن جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے جس میں سفر کے دوران ماسک پہننے اور 6 فٹ کا سماجی فاصلے برقرار رکھنے، بار بار ہاتھ دھونے، سینٹائز کرنے اور رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کرنے کی ہدایات شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

سندھ حکومت کا کورونا پر سخت اقدامات کا اشارہ

این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

Tags: این آئی ایچکورونا وائرس
Previous Post

22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

Next Post

موبائل کا موجد ہی اپنی ایجاد سے پریشان

Next Post
موبائل کا موجد ہی اپنی ایجاد سے پریشان

موبائل کا موجد ہی اپنی ایجاد سے پریشان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist