تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2022
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلٰی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ میدان عرفات سے حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر کیا جائے گا جو 150 ملین افراد تک پہنچے گا۔ ڈاکٹر السدیس نے بتایا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات کے ذریعے حج کا خطبہ انگریزی، فرانسیسی، اردو، فارسی، روسی، چینی بنگالی، ترکی، ملاوی، ہندی، سپینی، تامل اور سواحلی زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق میدان عرفات سے براہ راست حج کا خطبہ پیش کرنے کا پروگرام اپنی نوعیت کا سب سے بڑا عالمی پروگرام ہے، جس کے ذریعے امن و سلامتی کے سرزمین سے روداری اور میانہ راوی کا پیغام دیا جائے گا۔

یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا جس کے بعد 9 جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی— فوٹو: سعودی گزٹ

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ نے بتایا کہ گزشتہ سال دس زبانوں میں میدان عرفات سے حج کا خطبہ نشر کیا گیا تھا۔ ہمارا ہدف  50 ملین تک رسائی کا تھا تاہم 100 ملین افراد نے فائدہ اٹھایا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا جس کے بعد 9 جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

Tags: hajj 2022saudi arabiaحجخطبہسعودی عرب
Previous Post

ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ

Next Post

ننھے زوہیب نے والد کی وفات کے بعد اٹھائی گھر کی ذمہ داری

Next Post
ننھے زوہیب نے والد کی وفات کے بعد اٹھائی گھر کی ذمہ داری

ننھے زوہیب نے والد کی وفات کے بعد اٹھائی گھر کی ذمہ داری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist