تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2022
ادے پورواقعہ کی ذمے دار نوپورشرما ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتیا جنتا پارٹی کی معطل شدہ ترجمان نوپور شرما کے گستاخانہ کلمات پر بھارت بھر میں احتجاج کی لہر نہیں تھمی۔ ایسے میں نوپور شرما نے مختلف ریاستوں میں اپنے خلاف درج ایف آئی آر کو دہلی منتقل کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تو وہاں اس انتہا پسند خود ساختہ رہنما کو کراری تنقید سے گزرنا پڑا۔

بھارتی سپریم کورٹ کا موقف تھا کہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے، اس کی ذمے دار کوئی اور نہیں نوپورشرما ہیں۔ سپریم کورٹ کے مطابق  نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہئے اور یہ کام وہ جتنا جلدی ہوں کریں ٹی وی پر آکر ہی وہ معافی مانگیں ۔ ادے پور میں جو المناک واقعہ ہوا،  وہ بھی نوپور شرما کے بیان کی وجہ سے پیش آیا۔ نوپور شرما کے گستاخانہ خیالات سے لوگوں کے جذبات کو بھڑکایا۔ بھارتی عدالت کا کہنا تھا کہ مختلف ٹی وی چینلز نے اس سارے واقعے میں ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔ جو کچھ ہوا وہ بہت زیادہ شرم ناک ہے۔ نوپورشرما کی زبان نے بھارت بھر میں آگ لگادی ہے۔ سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو ہائی کورٹ جانے کی ہدایت دی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی

Next Post

حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا

Next Post
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا

حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist