تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جون 30, 2022
شاہین آفریدی کی تباہ کن بالنگ اور پاکستانی اوپنرز کا پراعتماد آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

ریڈ اور وائٹ بال کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑی شامل ہیں۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا تھا ۔  کپتان بابراعظم  سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائٹ بال دونوں فارمیٹ کے کنٹریکٹ مل گئے۔ ان کھلاڑیوں میں شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، امام الحق اور حسن علی شامل ہیں۔  ان کے علاوہ 10 کھلاڑیوں کو صرف ریڈ بال کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے ان میں اظہر علیکو اے کٹیگری جبکہ فواد عالم کو بی کٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

اسکرین گریپ

عبداللہ شفیق، نعمان علی اور نسیم شاہ کو ریڈ بال کی سی جبکہ سرفراز احمد ، شان مسعود ، یاسر شاہ ، عابد علی اور سعود شکیل کو ڈی کٹیگری شامل کیا گیا ہے۔  جبکہ 11 کو وائٹ بال کو کنٹریکٹ ملا ہے ۔ ان کھلاڑیوں میں فخر زمان اور شاداب خان اے کٹیگری میں جبکہ حارث رؤف کو بی اور محمد نواز کو سی میں رکھا گیا ہے ۔ اسی طرح دھانی ، عثمان قادر ، حیدر علی ، آصف علی ، خوش دل شاہ، زاہد محمود اور محمد وسیم کو ڈی کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے ۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 7 کھلاڑی علی عثمان، حسیب اللہ، کامران غلام ، قاسم اکرم ، محمد حارث ، محمد حریرہ اور سلمان علی  ایمرجنگ کٹیگری کا حصہ بن گئے ۔

Image

Previous Post

انتہاپسندوں کی سویرا بھاسکر کو قتل کی دھمکی

Next Post

تسنیم زہرہ، اپنی جیسی معذور خواتین کو خودکفیل بنانے کے لیے کوشاں

Next Post
تسنیم زہرہ، اپنی جیسی معذور خواتین کو خودکفیل بنانے کے لیے کوشاں

تسنیم زہرہ، اپنی جیسی معذور خواتین کو خودکفیل بنانے کے لیے کوشاں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist