تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتہاپسندوں کی سویرا بھاسکر کو قتل کی دھمکی

by ویب ڈیسک
جون 30, 2022
انتہاپسندوں کی سویرا بھاسکر کو قتل کی دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس ہندوتوا کے خلاف آواز بلند کرنے والی ایک اداکارہ سویرا بھاسکر بھی ہیں۔ جو جہاں مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھاتی ہیں وہیں انتہا پسند مودی سرکار کے خلاف مختلف احتجاج اور مظاہروں میں نمایاں  رہتی ہیں۔ ظلم اورناانصافی پر ڈٹ کر بولنے والی سویرا بھاسکر کو ڈرانے اور دھمکانے کا ایک اور سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ سویرا بھاسکر کو قتل کی دھمکی سے بھرا ایک خط ملا ۔ اداکارہ کے گھر پر آنے والے اس خط میں کہا گیا ہے کہ سویرا بھاسکر حد سے زیادہ بڑھتی جارہی ہیں اور اگر انہوں نے خود پر قابو نہیں رکھا تو ان کا انجام موت ہی ہوگا۔ سویرا بھاسکر نے ہندی میں لکھے اس خط کو ممبئی پولیس کے حوالے کردیا ہے جو اس کو روانہ کرنے والے کو تلاش کررہی ہے، وہیں پولیس نے سویرا بھاسکر کے گھر کے باہر سیکوریٹی میں اضافہ کردیاہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

کراچی: 2 یا 3 دن میں لوڈشیڈنگ ختم ہوگی لیکن رات میں

Next Post

کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

Next Post
شاہین آفریدی کی تباہ کن بالنگ اور پاکستانی اوپنرز کا پراعتماد آغاز

کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist