تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا مرضی سے پنجاب گئی تھی، پولیس چالان

by ویب ڈیسک
جون 16, 2022
کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت
Share on FacebookShare on Twitter

دعا زہرہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں چالان پیش کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ دعا زہرہ اغوا نہیں ہوئی اور ناہی یہ عمل کم عمری کی بنا پر ثابت ہوا۔ پولیس چالان کے مطابق دعا زہرہ مرضی پنجاب گئی تھی۔ دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 برس ہے۔ اُس کا نکاح پنجاب میں ہوا، سندھ میں نہیں۔ اسی طرح ملزمان پر سندھ چائلڈ ایکٹ کا اطلاق نہیں ہوتا۔ دعا اپنا بیان سندھ ہائی کورٹ اور علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کراچکی ہے۔ گرفتار غلام مصطفیٰ اور اصغر بے گناہ ہیں۔

Previous Post

سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول

Next Post

ہانگ کانگ بدستور دنیا کا مہنگا ترین شہر

Next Post
ہانگ کانگ بدستور دنیا کا مہنگا ترین شہر

ہانگ کانگ بدستور دنیا کا مہنگا ترین شہر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist