تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرویز مشرف سےذاتی دشمنی نہیں،وطن آنا چاہیں سہولت دی جائے، نواز شریف

by ویب ڈیسک
جون 14, 2022
پرویز مشرف سےذاتی دشمنی نہیں،وطن آنا چاہیں سہولت دی جائے، نواز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے بذریعہ ٹوئٹ کہا ہے کہ اُن کی پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔ ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتے کہ انہوں نے اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمہ سہا ہے وہ کسی اور بھی سہنا پڑے۔ سابق صدر وطن واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔ یاد رہے کہ پرویز مشرف ان دنوں دبئی میں ہیں، جہاں ان کے حوالے سے افواہیں تھیں کہ ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔

— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) June 14, 2022

پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، عسکری قیادت کا موقف

 اُدھر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل( ر) پرویز مشرف کے بارے میں ادارے اور قیادت کا یہی موقف ہے کہ انہیں واپس ۤجانا چاہیے۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، خدا انہیں صحت دے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پرویز مشرف کے خاندان سے  رابطہ کیا گیا۔  سابق صدر کی واپسی کا فیصلہ ان کے اہلِ خانہ اور ڈاکٹرز نے کرنا ہے کہ آیا وہ ان کو ایسی صورتحال میں سفر کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں یا نہیں۔ اگر یہ دونوں چیزیں سامنے آجاتی ہیں تو اس کے بعد ہی کوئی انتظامات کیے جاسکتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

ماضی کا مقبول ترین براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر 27 سال بعد ریٹائر

Next Post

نہ بیرونی سازش ہوئی اور نہ شواہد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post
نہ بیرونی سازش ہوئی اور نہ شواہد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نہ بیرونی سازش ہوئی اور نہ شواہد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist