تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب

by ویب ڈیسک
جون 13, 2022
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایک روزہ میچز کی ریکنگ میں پاکستان بھارت کو پیچھاڑنے میں کامیاب ہوگیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کی ریکنگ میں بہتری آئی ہے جس کے باعث آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا جب کہ بھارت پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔ ون ڈے ریکنگ کے مطابق رینکنگ میں نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور انگلینڈ 124 پوائنٹس لیکر دوسرے جبکہ آسٹریلیا 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں 53 رنز سے شکست دیکر کلین سوئپ کیا تھا۔

Previous Post

عبدالوہاب : بصارت سے محروم پھر بھی باکمال موٹر مکینک

Next Post

باصلاحیت اور ذہین طالب علم اشفاق احمد کی موت معمہ بن گئی

Next Post
باصلاحیت اور ذہین طالب علم اشفاق احمد کی موت معمہ بن گئی

باصلاحیت اور ذہین طالب علم اشفاق احمد کی موت معمہ بن گئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist