تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرانے کا حکم

by ویب ڈیسک
جون 6, 2022
سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کو پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا۔اس موقع پر دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں عدالت لایا گیا۔ دعا زہرہ کے والدہ بدستور روتی رہیں لیکن دعا زہرہ نے ان سے بات کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا۔ جسٹس جنید غفار کے روبرو ہوتے ہوئے دعا زہرہ کا کہنا تھا کہ وہ بالغ ہے اور اُس کی عمر 18 سال ہے۔ دعا کے مطابق اُسے کسی نے اغوا نہیں کیا بلکہ وہ اپنی مرضی سے ظہیر احمد کے ساتھ رہ رہی ہے، جس سے اُس نے شادی کی ہے۔ دعا زہرہ نے عدالت سے استدعا کی کہ اُسے شوہر ظہیراحمد کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے۔ دعا کے والد کا موقف تھا کہ لڑکی کی عمر 18 سال سے بھی کم عمر ہے اور اسے اغوا کیا گیا ہے۔ جس پر عدالت نے عمر کے تعین کے لیے 2 روز میں دعا کا طبی معائنہ کرانے کا حکم دیا۔

دعا زہرا سندھ ہائیکورٹ میں پیش، والدین کو ملنے نہیں دیا گیا، دعا زہرا عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرائے گی۔#DuaZehra #DuaZahra #SindhHighCourt #Karachi #ZaheerAhmed #Taar pic.twitter.com/LUKMYbspIU

— Taar.TV (@taar_tv) June 6, 2022

اس دوران دعا زہرہ کو شیلٹر ہاؤس میں منتقل کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔ یاد رہے کہ دعا زہرہ 16 اپریل کو اچانک غائب ہوگئی تھی۔ جس کے 2 ہفتے بعد یہ انکشاف ہوا کہ اُس نے لاہور کے نوجوان ظہیراحمد سے نکاح کرلیا۔ دعا کے والدین کا موقف ہے کہ دعا زہرہ ابھی 18 سال کی بھی نہیں ہوئی، نابالغ ہونے پر یہ نکاح جائز نہیں۔ عدالتی حکم پر دعا کو پولیس نے اتوار کو دعا کو پنجاب  کے علاقے چشتیاں سے بازیاب کراکے آج عدالت میں پیش کیا تھا۔

Previous Post

سعودی عرب اور اوآئی سی کی بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی مذمت

Next Post

جہلم: 5 جنسی بھیڑیوں نے حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

Next Post
جہلم: 5 جنسی بھیڑیوں نے حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

جہلم: 5 جنسی بھیڑیوں نے حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist