تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جن کا مال کھایا ہے وہ وصولی کے لیے بنی گالہ آسکتے ہیں، وفاقی وزیر رانا ثنا

by ویب ڈیسک
جون 5, 2022
عمران خان توہین عدالت کررہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر داخلہ رانا ثنا کے بیان کے مطابق بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت کے ذمہ داروں، اسلحہ، گولہ بارود کوئی سیاسی ردِ عمل نہیں شاہ محمود قریشی جھوٹ نہ  بولیں، گولیاں برسائیں، ڈنڈے چلائیں، آگ لگائیں، سرپھاڑیں، ہم تماشائی بن کر دیکھیں، یہ نہیں ہوسکتا۔ وفاقی وزیر کے مطابق قانون اور قاعدے پر سختی سے عمل ہوگا، قانون کی خلاف ورزی کریں گے نہ ہی کرنے دیں گے۔ بھگوڑے کو سرکاری ہیلی کاپٹرپر بنی گالہ واپس آئے اور آتے ہی جھوٹ کا نیا دورہ پڑگیا ہے۔ 11 دن پہلے کوئی نکلا ہے اور نہ اب کوئی نکلے گا۔ جن کا مال کھایا ہے وہ البتہ وصولی کے لئے بنی گالہ ضرور آسکتے ہیں شکر ہے انقلاب آج پشاور سے خیبر پختونخواہ حکومت کے ہیلی کاپٹر پہ اکیلا بنی گالا پہنچ گیا۔عوام نے پی ٹی آئی  کو مسترد کر کے اپنا عوامی ردِ عمل دے دیا ہے

Previous Post

بھارت میں گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں احتجاج

Next Post

ملک ریاض اور بیٹی کی مبینہ آڈیو منظر عام پر

Next Post
ملک ریاض اور بیٹی کی مبینہ آڈیو منظر عام پر

ملک ریاض اور بیٹی کی مبینہ آڈیو منظر عام پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist