تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پراحتجاج کی کال

by ویب ڈیسک
جون 3, 2022
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بذریعہ ٹوئٹس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں فی لیٹر 40  فی صد یا 60 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ اس سے عوام پر 900 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا اور بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھیں گی۔ اس کے ساتھ بجلی کی قیمت میں 8 روپے کے اضافے سے پورے ملک کو دھچکا لگے گا۔ مہنگائی کی ممکنا شرح 30 فی صد ہوگی جو 75 برس میں بلند ترین ہے۔

امپورٹڈسرکار نے تیل کی قیمتوں میں فی لٹر 40% یا 60 روپےکا اضافہ کردیاہے۔اس سےعوام پر900ارب کا اضافی بوجھ آئےگا اور بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھیں گی۔ اسکےساتھ بجلی کی قیمت میں 8 روپے کے اضافےسے پورےملک کو دھچکہ لگےگا۔مہنگائی کی ممکنہ شرح 30% ہوگی جو 75 برس میں بلند ترین ہے۔

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 2, 2022

عمران خان کے مطابق اُن کی حکومت نے کورونا وبا کا دباؤ برداشت کیا اور 1200 ارب کا معاشی پیکج دیا۔ عوام کو بچانے کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے رواں سال سیلز ٹیکس صفر کرتے ہوئے 466 ارب روپے توانائی پر سبسڈی کے لیے مہیا کیے۔ تحریک انصاف کے لیے تو ترجیح اول عوام ہی رہے۔ عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے وہ جمعے کی نماز کے بعد نکلیں اور عوام کو کچلنے اور ملک میں معاشی تباہی پھیلانے پر پرامن احتجاج کریں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: عمران خان
Previous Post

اور اب ترکی ” ترکیہ ” ہونے جارہا ہے

Next Post

وزیراعظم کا کامیاب دورہ ترکی، کئی معاہدوں پر دستخط

Next Post
وزیراعظم کا کامیاب دورہ ترکی، کئی معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم کا کامیاب دورہ ترکی، کئی معاہدوں پر دستخط

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist