تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

6 سال بعد جیوری نے مجھے زندگی واپس دے دی،جونی ڈیپ

by ویب ڈیسک
جون 2, 2022
6 سال بعد جیوری نے مجھے زندگی واپس دے دی،جونی ڈیپ
Share on FacebookShare on Twitter

ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ نے سابق شریک سفر امبربرڈ کا مقدمہ فیصلہ اپنے حق میں آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ جونی ڈیپ نے امریکی جیوری کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ ہالی وڈ سپراسٹارنے امبرہرڈ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ اس مقدمے میں 6 ہفتے تک سماعت ہوئی۔ جس میں آخر کارجونی ڈیپ سرخرو ہوگئے۔ عدالتی فیصلے کےبعد جونی ڈیپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 سال قبل اُن کی زندگی، بچے اوردوستوں کی زندگیوں میں کئی نشیب و فراز آئے۔ خوشی ہے کہ ان سب نے جونی اُن کی باتوں پر یقین کیا۔ جونی ڈیپ کے مطابق میڈیا نے اُن پر بے بنیاد الزامات لگائے۔ نفرت انگیز مواد پھیلایا گیا، جس نے اُن کی زندگی اورکیرئیرپر ناکافی نقصانات ڈالے۔خوشی تو اس بات کی ہے کہ 6 سال بعد جیوری نے اُن کی زندگی واپس کردی۔ انہوں نے اس بات کی امید ظاہر کی کہ اُن کے کیس سے دوسرے مرد اور خواتین کو اپنے حالات میں بہتری لانے میں مدد ملے گی۔ اب ایک نیا باب کا آغاز ہوگا۔ یہ حقیقت ہے کہ سچائی کبھی ختم نہیں ہوتی۔ یاد رہے کہ امریکی ریاست ورجینیا کی جیوری نے جونی ڈیپ کیس کے فیصلے میں جونی ڈیپ کو بہت بدنام کرنے پر سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ  15 ملین ڈالر جرمانہ ادا کریں گی جبکہ غلط الزام لگانے پر ڈیپ سابقہ بیوی کو 2 ملین ڈالر دیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Johnny Depp (@johnnydepp)

Tags: جونی ڈیپ
Previous Post

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور سپریم کورٹ کے سوالات

Next Post

عمران خان کے متنازعہ بیان پر ملک بھر میں احتجاج

Next Post
وزیراعظم کی عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

عمران خان کے متنازعہ بیان پر ملک بھر میں احتجاج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist