تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کو جلسے کے لیے متبادل جگہ کی پیش کش کریں، سپریم کورٹ

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2022
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے راستوں کی بندش اور چھاپوں کے خلاف مقدمے کی سماعت 3 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد کو حکم دیا کہ پی ٹی آئی جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنے کے بعد ڈھائی بجے تک رپورٹ کریں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیف کمشنر بتائیں کہ جلسہ کہاں ہوگا اور اس کے ٹریفک پلان کیا ہوگا؟  جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا کہنا تھا کہ  سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں۔ اس موقع پر جسٹس اعجازالاحسن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے سب کا تحفظ کرنا ہے، کوئی کہیں بھی ہو، پاکستان ادھر ہی ہے، اگر پی ٹی آئی کو گرفتاری کا خطرہ ہے تو ہمیں نام بتائیں،حفاظتی حکم دیں گے۔ عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کے وکیل اپنی قیادت سے مشورہ کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کا کہا ہے۔ سماعت کے دوران سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔ عدالت کے مطابق  اسلام اباد میں تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، اسکول اور ٹرانسپورٹ بند ہے، معاشی لحاظ سے ملک نازک دور اور دیوالیہ ہونے کے درپے ہے۔ سپریم کورٹ کا نصف عملہ راستوں کی بندش کی وجہ سے پہنچ نہ سکا۔ مقدمے کی مزید سماعت اب 2:30 پر ہوگی۔

Previous Post

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

Next Post

پارری گرل دنانیر مبین، اب موٹیویشنل اسپیکر

Next Post
پارری گرل دنانیر مبین، اب موٹیویشنل اسپیکر

پارری گرل دنانیر مبین، اب موٹیویشنل اسپیکر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist