تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

84 فی صد پاکستانیوں نے ملک میں سفر کرنا محفوظ قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2022
84 فی صد پاکستانیوں نے ملک میں سفر کرنا محفوظ قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 84 فی صد پاکستانیوں کی ایک بڑی شرح کے مطابق پاکستان میں سفر کرنا محفوظ تصور کرتے ہیں۔سروے میں پاکستانی خواتین اور مرد حضرات سے یہ سوال دریافت کیا گیا تھا کہ وہ پاکستان میں سفر کرتے ہوئے آپ خود کو کتنا محفوظ محسوس کرتے ہیں یا کرتی ہیں؟ اس سلسلے میں 3 فی صد پاکستانیوں کو اس سفر کو غیرمحفوظ قرار دیا جبکہ 12 فی صد پاکستانیوں کے مطابق وہ خود کو کم نہ کم نہ زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

42 فی صد پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ وہ خود کو کسی حد تک محفوظ محسوس کرتے ہیں جبکہ 42 فی صد پاکستانیوں کے مطابق ملک بھر میں سفر کرتے ہوئے وہ خود کو بہت زیادہ محفوظ تصور کرتے ہیں۔ گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کا حالیہ سروے گیلپ انٹرنیشنل سے منسلک گیلپ اور گیلانی پاکستان کی مدد سے کیا گیا۔ یہ سروے پاکستان کے چاروں صوبوں کی دیہی  وہ شہری آبادی کے 856 مرد حضرات اور خواتین سے 2020 میں منعقد ہوا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پاکستانسیاحتگیلپ اینڈ گیلانی پاکستان
Previous Post

اسلام آباد لانگ مارچ، اگلے 2 دن انتہائی اہم | نیوٹرل ود ناجیہ اشعر

Next Post

ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹایا جائے، عمران خان

Next Post
حکومت کا آئین کی شق 63  کی تشریح کے لیے ریفرنس فائل کی تیاری

ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹایا جائے، عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist