تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شیریں مزاری کی 50 سال پرانے کیس میں گرفتاری

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2022
شیریں مزاری کی 50 سال پرانے کیس میں گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو زمین پر قبضے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے گرفتار کرلیا، شیریں مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق شیریں مزاری کے خلاف 11 مارچ 2022 کو شکایت نمبر 1272 درج کی گئی تھی۔

https://www.youtube.com/watch?v=B_eRDEqSlB8

 دستاویز کے مطابق شیریں مزاری پر زمین پر قبضے کا الزام ہے۔ شیریں مزاری کے خلاف ڈپٹی کمشنر راجن پور کی درخواست پر مقدمہ درج ہوا۔ اسٹنٹ کمشنر راجن پور کو معاملے کی انکوائری کی ہدایت کی گئی ہے، شیریں مزاری کے خاندانی ذرائع بتاتے ہیں کہ اینٹی کرپشن کا جو مقدمہ بنایا گیا وہ انیس سو ستر کا ہے۔

شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ اُن کی والدہ کو پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا، والدہ کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیاہے  انہیں صرف یہ بتایا گیا کہ اینٹی کرپشن ونگ لاہور نے والدہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایمان مزاری کا دعویٰ تھا کہ شیریں مزاری کو مرد اہلکاروں نے گرفتار کیا لیکن سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنما کو لیڈی اہلکاروں نے حراست میں لیا۔

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر اُن کی بیٹی ایمان مزاری کا ویڈیو بیان#Taar #PTIOfficial #shireenmazari #ImranKhan #shireenMazari #Paksitan #MultanJalsa pic.twitter.com/O1myL6UWqa

— Taar.TV (@taar_tv) May 21, 2022

شیریں مزاری گرفتاری پر آگ بگولہ تھیں ۔ جبکہ لیڈی اہلکار اُن سے ریکورسٹ کرتے ہوئے ساتھ چلنے کا کہتی رہیں۔ شیریں مزاری کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ شیریں مزاری کو پولیس تھانہ کوہسار لے گئی ہے۔

Previous Post

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، وفاقی وزیررانا ثنا

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist