تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نائلہ جعفری کا آخری ڈرامہ دشمن کا شاندار آغاز

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2022
نائلہ جعفری کا آخری ڈرامہ دشمن کا شاندار آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

پی ٹی وی نے نئے ڈراما سیریل دشمن کے ساتھ بلاک بسٹر انٹری دے دی، جس نے یاد دلائی ایک بار پھر پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سنہرے دور کی۔ ٹریلر سے لے کر پہلی قسط تک ہر لمحہ ایک پراسرار معمہ بنارہا، جبھی ہر کسی کو ڈرامے کی پہلی قسط کا بے صبری سے انتظار تھا۔

ڈراما دشمن کی کہانی دو طاقتور خواتین کے درمیان نسل در نسل پروان چڑھتی خاردار نفرتوں اور دشمنیوں کی ہے، جس میں ایکشن، سازش کے ساتھ محبت کو آزمائشوں سے گزرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

یہ ڈرامہ مرحومہ نائیلہ جعفری کی فنی خدمات کا ایک خراج تحسین بھی ہے، جنہوں نے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے ہوئے بھی اسے بطور اپنے آخری ڈرامے کے طور پر ریکارڈ کروایا۔

عبداللہ بادینی کی ہدایت کاری اور علی معین کا لکھا ہوا یہ پروجیکٹ تجربہ کار فنکاروں کے امتزاج سے بھرا ہے جس میں نادیہ افگن، سمن انصاری، حسن نیازی، محسن گیلانی، ایوب کھوسہ، نیئر اعجاز، سبیکا امام، اور دیگر  شامل ہیں۔

ڈرامے کی پہلی قسط سامنے آنے کے بعد اس کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور ڈرامے کو پی ٹی وی کے ماضی کے مقبول ڈراموں کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔

https://youtu.be/hJIXMrhyP30

Tags: dushman dramanaila jaffriPTV
Previous Post

سلیم اینڈ سنز میوزک ہاؤس: 64 سال پرانی دکان

Next Post

30 سال بعد راجیو گاندھی قتل کیس کا ملزم رہا

Next Post
30 سال بعد راجیو گاندھی قتل کیس کا ملزم رہا

30 سال بعد راجیو گاندھی قتل کیس کا ملزم رہا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist