تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیالکوٹ : جلسہ مقام تبدیل، عمران خان کا پہنچنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مئی 14, 2022
سیالکوٹ جلسہ گاہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، عثمان ڈار و متعدد کارکنان گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

مسیحی برادری کے احتجاج کے بعد اب تحریک انصاف کا سیال کوٹ میں جلسے کا مقام بدل گیا ہے۔ پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ سی ٹی آئی میدان میں جلسہ کرنا چاہتی تھی لیکن مسیحی برادری کا موقف تھاکہ یہ میدان اُن کی مذہبی تقریبات کے لیے مخصوص ہے۔ اسی لیے کہیں اور جلسہ منعقد کیا جائے۔ تحریک انصاف کے تازہ اعلان کے مطابق اب جلسہ وی آئی پی کرکٹ میدان میں ہورہا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کسی شک و شبہے میں نہ رہیں۔ وہ آج سیال کوٹ جلسہ کرنے آرہے ہیں۔ انہوں نے حکومت کے رویے پر کڑی تنقید کی اور اسے اشتعال انگیز عمل قرار دیا۔

کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 14, 2022

اُدھر مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا تھا کہ سیال کوٹ میں جلسے کے لیے پی ٹی آئی کو گرجا گھر کے علاوہ کوئی اور جگہ نہیں ملی۔ اپنی  بے مقصد سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو، پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی ؟

اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو۔ اسکے لیے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی ؟ https://t.co/jtxCnHLNty

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 14, 2022

Tags: تحریک انصافسیال کوٹ
Previous Post

محبوبہ سے ملنے کے لیے گاؤں کی بجلی بند کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا

Next Post

قتل کی سازش کے کرداروں کے نام ویڈیومیں ریکارڈ کرا کے رکھ دیے ، عمران خان

Next Post
قتل کی سازش کے کرداروں کے نام ویڈیومیں ریکارڈ کرا کے رکھ دیے ، عمران خان

قتل کی سازش کے کرداروں کے نام ویڈیومیں ریکارڈ کرا کے رکھ دیے ، عمران خان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist