تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب میں اس وقت بھی 2 دو وزیراعلیٰ ہیں، عمر سرفراز چیمہ

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2022
پنجاب میں اس وقت بھی 2 دو وزیراعلیٰ ہیں، عمر سرفراز چیمہ
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز  کا حلف غیرآئینی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعلیٰ کا حلف لینے کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اُن کے مطابق وفاقی حکومت غلطی پر غلطی کررہی ہے۔ وہ عثمان بزدار نہیں ہیں کہ جن سے اُن کا دفتر چھین لیا جائے لیکن وہ چپ نہیں بیٹھیں گے۔ پنجاب میں آئینی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ نون لیگ حالات کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جارہی ہے۔ نون لیگ کو نظر آرہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت مل گئی تو انہیں جدہ اور لندن بھی بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔

اسکرین گریپ

عمرسرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا کہ وہ اب بھی گورنر پنجاب ہیں اور گزارش بھی کررہے ہیں اور تنبیہ بھی کہ حالات کو اس رخ پر نہ لے جائیں۔ پنجاب ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے، اس پر غیر آئینی وزیراعلیٰ نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ مودبانہ گزارش ہے کہ صوبے کو مذاق نہ بنایا جائے۔ اُن کے مطابق حالات 2007 سے زیادہ خراب ہوگئے ہیں۔ جو کچھ بھی وہ کررہے ہیں، وہ اُن کی آئینی ذمے داری ہے۔ گورنر ہاؤس پر پنجاب پولیس کے ذریعے قبضہ کیا گیا۔

Tags: عمرسرفراز چیمہ
Previous Post

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

Next Post

منحرف ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

منحرف ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist