تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلسلہ، چاندنی اور لمحے کے میوزک کمپوزرپنڈت شیوکمار شرما چل بسے

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
سلسلہ، چاندنی اور لمحے کے میوزک کمپوزرپنڈت شیوکمار شرما چل بسے
Share on FacebookShare on Twitter

84 برس کے پنڈت شیوکمارشرما گزشتہ 6 ماہ سے ڈیلائسز پر تھےاور آج طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے  ممبئی میں چل بسے۔ پنڈت شیوکمارشرما کو سنطور بجانے میں کمال حاصل تھا۔ کلاسیکی موسیقی میں بڑے نام اور مقام رکھنے والے پنڈت شیوکمارشرما کے شاگرد بھارت بھر میں موجود تھے۔ پنڈت شیوکمارشرما کو کئی سرکاری اعزازت سے بھی نوازا گیا۔ جبکہ 80 کی دہائی میں انہوں نے ہری پرشاد چوراسیا کے ساتھ مل کر میوزک جوڑی ” شیو ہری” بنائی ۔ جس نے بالی وڈ کی کئی فلموں کے لیے گانے تخلیق کیے۔ ان میں سب سے مقبول فلموں میں سلسلہ، چاندنی اور لمحے نمایاں ہیں۔ جس کے بیشتر گانے آج بھی فلم بینوں کے ذہنوں میں نقش ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پنڈت شیوکمارشرما اور ان کے ساتھی ہری پرشاد چوراسیا نے آخری بار جس فلم کے لیے موسیقی ترتیب دی۔ وہ 1993 میں آئی شاہ رخ خان اور جوہی چاؤلہ کی ” ڈر” تھی۔ پنڈت شیوکمارشرما کی وفات پر بھارتی فلم نگری کے کئی ستاروں نے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: پنڈت شیوکمارشرماشیوہری
Previous Post

کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا

Next Post

صدر نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا

Next Post
صدر نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا

صدر نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist