تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز شریف کے الزامات کا جواب جہلم میں دوں گا، عمران خان

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
شہباز شریف کے الزامات کا جواب جہلم میں دوں گا، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اُن پر فوج مخالف بیانات کا الزام لگا رہے ہیں،جس کا جواب منگل کو جہلم کے جلسے میں دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 2018 میں کئی حلقوں میں غلط ٹکٹ دے کر نقصان اٹھایا۔اب ماڈرن ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امیدوار کی ویری فیکشن کا جائزہ لیں گے۔ سابق وزیراعظم کے مطابق شہباز شریف کا پورا خاندان جھوٹ کا سہارہ لے رہا ہے۔ باپ اور بیٹے پر 16 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز ہیں۔ یہی بات عوام کو بری لگی کہ کن لوگوں کو اُن پر مسلط کردیا۔ انہوں نے ایک بار پھر مطالبہ کی جلد الیکشن ہی تمام تر مسائل کا حل ہے۔

بشکریہ پی ٹی آئی ٹوئٹر
Tags: تحریک انصافعمران خان
Previous Post

عمران خان کے بیانات پر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

Next Post

عمرسرفراز چیمہ کی چھٹی، وفاقی حکومت کا نوٹی فکشن جاری

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

عمرسرفراز چیمہ کی چھٹی، وفاقی حکومت کا نوٹی فکشن جاری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist