تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک کے بہترین مفاد میں فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر پاکستانی مسلح افواج اور ان کی قیادت کو ملوث کرنے کی کوششیں کی گئیں۔ یہ کوششیں افواج کے ساتھ ساتھ ان کی اعلیٰ قیادت کے حوالے سے ہیں۔  یہ کوششیں براہ راست یا بالواستہ عوامی فورمز اور سوشل میڈیا سمیت مختلف فارمز پر کی گئیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سیاسی رہنما، صحافی اور تجزیہ کاروں کی جانب سے غیر مصدقہ ، ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات کا یہ عمل انتہائی نقصان دہ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج سب سے توقع کرتی ہیں کہ وہ قانون کی پاس داری کریں گے اور مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے گا۔

Previous Post

بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد

Next Post

عمران خان کا 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد لے جانے کا پھر سے عزم

Next Post
عمران خان کا 20 لاکھ سے  زائد لوگ  اسلام آباد لے جانے کا پھر سے عزم

عمران خان کا 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد لے جانے کا پھر سے عزم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist