تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اشتراوصاف علی نئے اٹارنی جنرل پاکستان

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2022
اشتراوصاف علی نئے اٹارنی جنرل پاکستان

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

نامورقانون دان اشتراوصاف علی کو  2016 میں سابق وزیراعظم نواز شریف اٹارنی جنرل مقرر کیا تھا۔ وہ 2018 تک اس عہدے پر تعینات رہے۔ اب ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کیا ہے۔ اشتراوصاف، خالد جاوید خان کی جگہ یہ ذمے داری سنبھالیں گے۔ جو اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔ اشتراوصاف علی 2015 سے 2016 تک اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے اسپیشل اسٹنٹ قانون و انصاف بھی رہ چکے ہیں۔

Tags: اٹارنی جنرلاشتراوصاف علی
Previous Post

دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں والد کی درخواست

Next Post

لالہ کا مخالفین کی تنقید پر زوردار چھکا

Next Post
لالہ کا مخالفین کی تنقید پر زوردار چھکا

لالہ کا مخالفین کی تنقید پر زوردار چھکا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist