تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کامعاملہ، تیسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2022
نون لیگ کے اندرونی اختلافات، کیا 2023کے الیکشن پر اثر انداز ہوں گے؟
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے ملک سے باہر جانے کے لیے  لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ اُن کا پاسپورٹ واپس کیا جائے تاکہ وہ سفر کرسکیں۔ سماعت کا آغاز ہوا تو جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اس درخواست کی سماعت سننے سے معذرت کا اظہار کیا۔ سماعت کے موقع پر نیب اور وفاقی حکومت کے وکلا جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال کے روبرو ہوئے۔ اب نئی بینچ کے لیے فائل چیف جسٹس کو روانہ کردی گئی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر پی ایم ایل نون

اس سے قبل مریم نواز کی درخواست کی سماعت سے جسٹس فاروق حیدر بھی معذرت کرچکے ہیں۔ جبکہ ان سے پہلے ایک اور عدالتی بینچ بھی مریم نواز کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرچکا ہے۔

Tags: لاہور ہائی کورٹمریم نواز
Previous Post

کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکہ، 2 غیر ملکی خواتین اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک

Next Post

گورنر جمعرات تک حمزہ شہباز کا حلف لیں، لاہور ہائی کورٹ

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

گورنر جمعرات تک حمزہ شہباز کا حلف لیں، لاہور ہائی کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist